حجة الاسلام والمسلمین سید علی خاتمی کی علمی سائید

هماری سائید مین آنی کا شکریه                                      اللهم کن لولیک الحجه ابن الحسن صلواتک علیه و علی آبائه فی هذه الساعه و فی کل ساعه ولیا و حافظا و قائدا وناصرا ودلیلا و عینا حتی تسکنه ارضک طوعا و تمتعه فیها طویلا      

مناسبتین

 

سائید کی خبرین

تنظیم کا وقت

پنج شنبه 23 اسفند 1386

همارا Yahoo ایدرس

 

امام رضا علیہ السلام

 کے منتخب اقوال

آنحضرت کا کالم ایمان کے ارکان کے متعلق

ایمان کے چار ارکان ہیں خداپر توکل، قضائے الٰہی کے ساتھ راضی ہونا،

 خدا کے احکام کے سامنے سرتسلیم خم کرنا، تمام امور اُس کے سپرد کردینا

 (تحف العقول:۴۴۵، بحارالانوار:ج۷۸،ص۳۳۸)

آنحضرت کا فرمان موٴمن افراد کی صفات میں

کسی موٴمن میں ایمان کی حقیقت پیدا نہیں ہوسکتی جب تک اُس میں تین

اوصاف نہ ہوں: خدا کی سنت، رسول کی سنت اور اُس کے امام کی سنت

خدا کی جو سنت اُس میں ہونی چاہئے، وہ رازداری ہے اُس کے رسول کی

سنت لوگوں کے  ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آنا اور اُس کے امام کی

سنت یہ ہے کہ مصائب اور تکالیف میں صبر رکھتا ہو

(تحف العقول:۴۴۲، بحارالانوار:ج۷۸،ص۳۳۴)

آنحضرت کا فرمان موٴمن افراد کی صفات میں

موٴمن جب غصے میں آتا ہے، غصہ اُس کو راہِ حق سے خارج نہیں کرتا جب وہ

خوش ہوتا ہے تو خوشی اُس کو باطل میں داخل نہیں کرتی اور جب طاقت و

 قدرت ہوتی ہے  تو اپنے حق سے زیادہ طلب نہیں کرتا

(عددالقویة:۳۰۰،بحارالانوار:ج۷۸،ص۳۵۲)

 

اصول عقاید

 

توحید
عدل
نبوت
امامت
قیامت
 

  E-mail:Info@S-A-Khatami.com             Copyright © 2007 ALMAREFAT.IR. All rights reserved.

  فارسی     العربیه      اردو      English